Urdu: Hvordan finne tilhørighet uten å miste seg selv?

یہ رہنماء کتابچہ اس بارے میں ہے کہ ایسے بچوں میں اپنائیت کا احساس کیسے ہوتا ہے جو ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل ہوتے ہیں یا وہ جو مختلف ثقافتوں کے ساتھ پرورش پاتے ہیں۔ یہاں آپ کو کچھ معلومات مل سکتی ہیں جو بطور والد یا والدہ آپ کے لیے ضروری ہو سکتی ہیں، متعلقہ موضوعات مل سکتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنے کے لیے مفید ہو سکتے ہیں، اور تجاویز مل سکتی ہیں کہ آپ، بطور ایک والد یا والدہ اور بطور ایک بالغ، بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ان کی شناخت کے بارے میں کیسے بات کر سکتے ہیں۔

کئی ثقافتوں کے ساتھ پرورش پانا اور بہت سے مقامات سے تعلق رکھنا آپ کو بہت سے اچھے اور اہم وسائل مہیا کر سکتا ہے۔ ایک کثیر ثقافتی پرورش کے بارے میں جاننا، اس کے بارے میں سوچنا، اور اس کے متعلق اچھی چیزیں برقرار رکھنا ایک شاندار کام ہے۔ اس طریقے سے آپ اپنے بچے کے لیے اس جگہ جہاں آپ رہتے ہیں کے ساتھ اپنائیت کا احساس ہونے کو آسان تر بنا سکتے ہیں، جبکہ وہ ہنوز اپنے پس منظر کی قدر کا احساس رکھتے ہیں۔

 

Du kan bestille heftet i nettbutikken vår (porto og eksp. gebyr tilkommer), eller du kan laste det ned nederst på siden. 

 

Jeg vil laste ned veilederen på urdu
  1. Fyll inn kontaktinfo og vi sender deg veilederen "Hvordan finne tilhørighet uten å miste seg selv?" på e-post.

  2. Det er av stor interesse for Voksne for Barn å komme i kontakt med deg som bruker materiellet vårt i ulike sammenhenger, for å få dine tilbakemeldinger og erfaringer. Vi håper å kunne sende deg en e-post på et senere tidspunkt med noen korte spørsmål. Velg JA om du synes det er OK.

  3. Ja
    Nei